گونج دار آواز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز، بلند یا تیز آواز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز، بلند یا تیز آواز۔